• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی مارچ یا دھرنے میں شریک نہیں ہو نگے، پاکستان علماء کونسل

لاہور(وقائع نگارخصوصی)پاکستان علماء کونسل کسی مارچ یا دھرنے میں شریک نہیں ہو گی ، حکومت اور مولانا فضل الرحمن مفاہمت سے معاملات کو حل کریں ، ملک میں انتشار اور فساد پھیلانے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، یہ اعلان پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ و عاملہ کے اجلاس کے بعد مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ودیگر نے کیا ۔
تازہ ترین