• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دکی (نامہ نگار)لیویز فورس لورالائی نےاین ایچ اے کے کیمپ سے سریا چوری کرتے ہوئے چھ افرادقیومُ نعمت اللہ‘ محمداشرف‘ محمد ولی‘ سیدو اور حمیداللہ کورنگے ہاتھوں رفتارکرکے گاڑی قبضے میں لے لی چوروں میں کیمپ کا بلڈوزرڈرائیور بھی شامل ہے کارروائی رسالدارمیجرسردارعبدالطیف جوگیزئی کی سربراہی میں کی گئی ۔
تازہ ترین