• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ سے ق لیگ لیبر ونگ کے رہنما کی ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر قانون وسوشل ویلفیئر بیت المال پنجاب محمد بشارت راجہسےپنجاب اسمبلی اجلاس کے بعد سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق) لیبر ونگ پنجاب رانا محمد حفیظ نے ملاقات کی، انہوں نے کہا کہ ہم سوشل ویلفیئر بیت المال پنجاب میں میرٹ پر بے روز گار افراد کو بھرتی کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر بے روز گاری کا عملی طور پر خاتمہ کر رہے ہیں انشااللہ جلد عوام تبدیلی کے اثرات محسوس کرے گی ۔
تازہ ترین