• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادر پور راں:معمولی تنازع پر2 گروپو ں میں تصادم، ہوائی فائرنگ

ملتان(سٹافرپورٹر) معمولی تنازع پر2 گروپو ں میں تصادم ہو گیا اور اس دوران ہوائی فائرنگ کی جاتی رہی جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، تھانہ قادر پوراں کے علاقہ میں بنگل والہ میں اختر اور احسن وغیرہ میں معمولی بات پر جھگڑا ہوا گیا جو شدت اختیار کر گیا،دونوں میں ہاتھا پائی بھی ہو ئی،احسن گروپ کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی،لڑائی میں اختر کا بازو ٹوٹ گیاجبکہ علی بھی زخمی ہو گیا جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا،پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرکے کار روائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین