• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس اداروں کا سرچ آپریشن ،5افرادگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک کی ہدایت پر ملتان پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا ۔سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی کیا گیا۔سرچ آپریشن تھانہ حرم گیٹ اور تھانہ ممتاز آباد کے علاقوں جوگی محلہ اور لوہار کالونی میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
تازہ ترین