• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیوم آباد، 33 انچ قطر کی لائن سے نجی کمپنی کو کنکشن کی اطلاع پر احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قیوم آباد کے قریب فراہمی آب کی33انچ قطر کی لائن سے کورنگی انڈسٹریل ایریا (کے آئی اے) کی ایک نجی کمپنی کو کنکشن دینےکے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا‘ اس دوران تشدد سے ایک سماجی کارکن زخمی ہوگیا۔ علاقے سے منتخب رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ بھاری رشوت کے عوض ایک نجی کمپنی کو یومیہ ہزاروں گیلن پانی دینا عوام کی حق تلفی ہے۔

تازہ ترین