• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیچہ وطنی، محنت کش کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

چیچہ وطنی (نامہ نگار) نواحی گاؤں 91/6-R کے محنت کش محمد جاوید کے ہاں 3بیٹے اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔جس سے وہ خوش بھی ہوا اور پریشان بھی ہوگیا۔جس پر محمد جاوید نے کہا ہے کہ بیک وقت چار بچوں کی پرورش کرنا اس کیلئے مشکل ہے اس لیے حکومت اس کی مالی مدد کرے تاکہ وہ بچوں کی بہتر پرورش کرسکے۔

تازہ ترین