• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب اور حفیظ رواں ہفتے سدرن پنجاب کو جوائن کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹرز شعیب ملک اور محمد حفیظ پاکستان ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم میں واپسی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔دونوں فیصل آباد میں ٹی ٹوئنٹی کپ سے غیر حاضر ہیں۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ سدرن پنجاب کی ٹیم کا حصہ ہیں ۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہشعیب ملک اور محمد حفیظ کی سدرن پنجاب ٹیم میں شمولیت 17 اکتوبر تک متوقع ہے۔

تازہ ترین