• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسن رمضان نے جوبلی انشورنس رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد بلال جبکہ نمبر گیارہ سیڈ حارث طاہر نے نمبر دو سیڈ ذوالفقار عبدالقادر کو شکست دیدی۔ بابر مسیح، محمد اعجاز اور عبدالستار کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ چوتھے روز سہیل شہزاد نے مبشر رضا، شاہد آفتاب نے راشد عزیز، حارث طاہر نے ذوالفقار عبدالقادر کو شکست دی۔

تازہ ترین