• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارو گنگولی بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر بنیں گے

ممبئی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی بورڈ کے صدارت کے لئے متفقہ امیدوار ہیں۔ انتخابات 23 اکتوبر کو شیڈول ہیں۔ گنگولی کے مطابق بطور صدر بورڈ کا امیج بہتر بنانا ترجیح ہو گی۔ مفادات کا ٹکرائو بھی بورڈ کا بڑا مسئلہ ہے۔

تازہ ترین