• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی احمد کامل، شعیب خان، نعمان آفتاب آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں پہلے روز بوائز ڈبلز کے پہلے میچ میں پاکستان کے احمد کامل اور سبحان بن سال کی جوڑی نے نیپال آریان گری اور پاکستان کے حامد اسرار کو شکست دی۔

تازہ ترین