• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی مارچ ہوکر رہے گا، حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے، قاری عثمان

کراچی (پ ر) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ ہوکر رہے گا،حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔ 28دیوبندی جماعتوں کی حمایت کا دعویٰ کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیہ ٹاؤن کے دینی مدارس کے دورے کے دوران جامعہ عمر میں مولانا علی سید، جامعہ قاسم العلوم میں مولانا محمد یوسف ،مدرسہ معارف اسلامیہ میں مولانا عبدالقیوم قاسمی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین