• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے الخدمت کے ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز قاضی صدرالدین کی رہائش گاہ نارتھ ناظم آباد میں ان کی عیادت اور مزاج پرسی کی۔ اس موقع پر قاضی صد رالدین کے والد قاضی ناظم الدین، سیکریٹری کراچی عبد الوہاب، مرکزی میڈیا کوآر ڈی نیٹر سرفراز احمد، ضلع غربی کے نائب امیر فضل احد اور دیگر بھی موجود تھے۔ قاضی صدرالدین کی انجیو پلاسٹی کی گئی ہے۔
تازہ ترین