• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقیقی اسلامی ریاست بنانے کیلئے مولانا مفتی محمود کا مشن آج بھی جاری ہے،مقررین

لاہور(نمائندہ خصو صی)نامورعالم دین اور ممتاز سیا سی راہنماء پاکستان قومی اتحاد کے سابق سر براہ جے یو آئی کے سابق ناظم اعلی مو لا نا مفتی محمود کی یوم وفات پر ملک بھر میں تقریبات ہوئیں ،مختلف تقریبات سے حافظ حسین احمد ،مولانا محمد امجد خان ،محمد اسلم غوری ،سید فضل آغا ،حاجی شمس الرحمن شمسی ،مفتی ابرار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مولانا مفتی محمود جید عالم دین اور نامور سیا ست دان تھے،انہوں نے کہاکہ پاکستان کو حقیقی اسلامی ریاست بنانے کیلئے مولانا مفتی محمود اور دیگر اکابرین کا مشن آج بھی جاری ہے ۔
تازہ ترین