• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے سے سروسز پر سیل ٹیکس وصول کرنے پر نوٹس جاری

لاہور (خبرنگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے پاکستان ریلوے سے سروسز پر سیل ٹیکس وصول کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پنجاب ریونیو اتھارٹی سے جواب طلب کر لیا ۔
تازہ ترین