• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن ڈاکٹراورمریض دشمن بل اسمبلی سے پاس نہیں ہونے دے گی، عظمی بخاری

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما عظمی بخاری نے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کو پرائیوٹ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹرز مریضوں کا علاج معالجہ جاری رکھیں اپوزیشن ڈاکٹراورمریض دشمن بل اسمبلی سے پاس نہیں ہونے دے گی۔ یاسمین راشد3 الیکشن میں مسلسل شکست کا بدلہ ڈاکٹرز اور مریضوں سے لے رہی ہیں۔
تازہ ترین