• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس قائمہ برائے ایس اینڈ جی اے ڈی کااجلاس17اکتوبر کو طلب

کوئٹہ (خ ن)مجلس قائمہ محکمہ برائے ایس اینڈ جی اے ڈی ،بین الصوبائی رابطہ ،قانون وپارلیمانی امور ،پروسیکیوشن ،انسانی حقوق کااجلاس چیئرپرسن کمیٹی مستورہ بی بی 17اکتوبر کو دن بارہ بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں ہوگا۔
تازہ ترین