• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹافرپورٹر) انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی سرچ آپریشن تھانہ صدر جلال پور کے علاقوں بستی جعفریری اور بستی تھارو میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 7ویپن برآمد کرلئے ،سرچ آپریشن کے دوران 66 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین