• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹافرپورٹر) پولیس تھانہ الپہ نے خاتون کو جان سے مار دینے اور اس کے گھر کو آگ لگانے کی دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔لطف آباد کی رہائشی عمیرہ ناز نےتھانے میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ نامعلوم افراد اسے فون کرکے جان سے مارنے اغوا کرنے کی دھمکیاں دینے کے ساتھ ساتھ اس کے گھر کو آگ لگانے کی دھمکی بھی دے رہے ہیں ۔
تازہ ترین