• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت بڑھنے لگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی لہر ، شہریوں کے پسینے چھوٹ گئے ۔ گزشتہ روز ملتان کا درجہ حرارت بڑھ کر 36 ڈگری ہوگیا جبکہ رحیم یار خان میں 38 ڈگری رہا ۔ گرمی کی حالیہ لہر کے باعث دن کے اوقات میں سورج کی تپش نے شہریوں کے پسینے نکلوا دیئے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے ۔
تازہ ترین