• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا دلاور کی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ لینڈ مینجمنٹ رانا دلاور نے سی ایس ایس کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے بعد گذشتہ روز ایم ڈی اے کا چارج چھوڑ دیا ۔ ایم ڈی اے انتظامیہ کی طرف سے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
تازہ ترین