• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کو نئی وینچنگ مشینوں کی خریداری کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انتظامیہ نے واسا کو نئی وینچنگ مشینوں کی خریداری کی ہدایت کر دی ۔ ایم ڈی اے حکام کاکہنا ہے کہ رواں ماہ میں وینچنگ مشینوں کے بجٹ کو فائنل کیا جائے تا کہ نئی مشینیں جلد از جلد خرید کر شہریوں کے سیوریج کے مسائل حل کر کے ریلیف دیا جا سکے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ورکس مشتاق خان ایکسین واسا عارف عباس ،ایکیسن حافظ عرفان ،ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر سپلائی عبدالسلام و دیگر آفیسران شریک تھے۔
تازہ ترین