• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن نےایک ارب مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروالی

ملتان( سٹافرپورٹر) اینٹی کرپشن نے بوریوالہ میں کارروائی کرتےہوئےایک ارب روپے مالیت کی 5 کنال 8 مرلے سرکاری اراضی واگزار کروالی۔ محکمہ ریونیو کی سرکاری زمین پر قبضہ مافیا کئی سال سے قابض تھا ، اینٹی کرپشن نے زمین واگزار کروا کر محکمہ ریونیو کے حوالے کردی ۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا کیخلاف قانونی کاروائی شروع کردی۔
تازہ ترین