• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)ٹریفک ہیلپ والنٹئیرز اپنے سکول و کالج کے سامنے رانگ پارکنگ ختم کرانے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔یہ ٹریفک ہیلپ والنٹئیرز سکول و کالجز کے طلباء اور سیکیورٹی گارڈز پر مشتمل ہیں اور ان کوسٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے منتخب کر کے ٹریفک وارڈنز کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے کی تربیت دی گئی ہے۔
تازہ ترین