• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریئر ایڈمرل زاہد الیاس کی وائس چانسلرسےملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلرجامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر منصوراکبر کنڈی سے ریئر ایڈمرل پاک نیوی زاہد الیاس نے ملاقات کی۔ وائس چانسلر نے ان کو یونیورسٹی فیکلٹی ،طالب علموں اور پروگرامز کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ وائس چانسلر نے ملک میں امن و امان قائم کرنے کے لیے پاکستانی فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں باہم دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران ہر دو اطراف سے ایک دوسرے شیلڈز بھی پیش کی گئیں ۔
تازہ ترین