• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی: ساہیوال سے کراچی آنیوالی مال گاڑی کا ایکسل ٹوٹ گیا، 5بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

گھوٹکی( نامہ نگار)ساہیوال سے کراچی آنے والی مال گاڑی کا ایکسل ٹوٹ گیا، جس کے باعث میرپور ریلوے اسٹیشن آؤٹر سگنل پر5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کی وجہ سے ڈاؤن ٹریک پر گاڑیوں کی آمد مکمل طور پر بند ہو گئی، اطلاع ملنے پرپٹڑی سے اترنے والی5 بوگیوں کی مرمت کا کام شروع کیا گیا ۔

تازہ ترین