• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مہنگائی پر صبر کرنا ہوگا، جہانگیر ترین

عمران خان سب کا مقابلہ کریں گے، جہانگیر ترین

پشاور(جنگ نیوز)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نےکہا ہےکہ اوپر کی سطح پر معیشت میں استحکام آرہا ہے‘مانتےہیں مہنگائی ہے لیکن سال چھ ماہ صبر کریں ملکی معیشت میں پائیدار استحکام آجائے گا۔پشاور میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف ساری اپوزيشن اکٹھی ہورہی ہے لیکن عمران خان سب کا مقابلہ کریں گے‘ پچھلی حکومتوں نے ملک میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی مگر عمران خان نے آکر اسے بند کردیا ہے ۔

تازہ ترین