• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ٹرمپ نے ترک رہنماؤں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے ترک رہنماؤں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے تجارتی مذاکرات ختم کردیے۔

ٹرمپ نے ترک رہنماؤں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے تجارتی مذاکرات ختم کردیے


جیو نیوز کے مطابق امریکا نے شام میں کردوں کے خلاف ترک فوج کے آپریشن کے تناظر میں ترکی پر اسٹیل ٹیرف نافذ کردیا اور ترکی سےتجارتی مذاکرات بھی ختم کردیے۔

جب کہ موجودہ اور سابق ترک حکام پر پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔

امریکی صدر ڈونل ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ترکی نےخطرناک اورتباہ کن راستہ جاری رکھا تو ترک معیشت تباہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

تازہ ترین