• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یارخان، 12سالہ بچے سے زیادتی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کا الزام ‘ لیڈی ٹیچر کیخلاف مقدمہ درج

رحیم یارخان (نمائندہ جنگ)رحیم یارخان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ سکول ٹیچر خاتون کا 12 سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا،جناح پارک رحیم یار خان کے رہائشی زوہیب احمد نے تھانہ بی ڈویژن رحیم یار خان میں مقدمہ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ (ث) نامی لیڈی ٹیچر نے اس کے بھائی 12 سالہ(ف) کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کیا اور اس سے زیادتی کی متعدد بار اس کی ویڈیو بناکر بلیک میل کیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین