• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فائرنگ کے واقعات میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤ ن تھانے کی حدود نصیرآباد 100 بیڈ اسپتال نجی پیٹرول پمپ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 35سالہ جمشید بلوچ ولد واحد بخش کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ،زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جبکہ شارع فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 17میں موٹر سائیکل مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 18سالہ محمد مدنی ولد منظور احمد کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

تازہ ترین