• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے وفد کی مزار شاہ لطیف بھٹائی پر حاضری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں نے سندھ کے مشہور و معروف روحانی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن ظفر کمالی،ایس ٹی سی انچارج سلیم رزاق، ایس ٹی سی رکن رائو طاہر، حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے انچارج ظفر صدیقی ، ایم این اے صلاح الدین اور ایم پی اے راشد خلجی بھی ہمراہ تھے۔

تازہ ترین