• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت کے تحت میٹرک اور انٹر بورڈ میں اسپرے کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کی جانب سے شہر میں اسپرے مہم جاری ہے ۔اہم مقامات اورشہر کے مختلف علاقوں میں اسپرے کے بعد ڈینگی ، چکن گنیااور ملیریا سے بچاو کیلئے میٹرک اور انٹر بورڈ کر اچی میں بھی اسپرے کیا گیا ۔الخدمت کے رضاکاروںنے بورڈ زمیں قائم دفاتر اوردیگرملحق حصوں میں اسپرے کیا ۔

تازہ ترین