• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادوچھا ڈیم کیلئے مزید7977کنال اراضی ایکوائر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (اپنےرپورٹر سے)دادوچھا ڈیم کیلئے مزید سات ہزار9سو77کنال اراضی ایکوائر کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔قبل ازیں ضلع راولپنڈی کی تین تحصیلوں میں ڈیم کیلئے 18 ہزار 5 سو66کنال اراضی ایکوائر کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کلر سیداں میں 10ہزار 800کنال،تحصیل راولپنڈی میں7ہزار کنال اور تحصیل کہوٹہ میں تقریبا2سوکنال اراضی ایکوائر کرنے کیلئے سیکشن چار کا نوٹیفکیشن جار ی ہوا تھا۔
تازہ ترین