• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او فیصل رانا نے ایس ایچ اوتھانہ کلرسیداں بشارت خان کو معطل کر دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق معطل ایس ایچ او پر سنگین مقدمہ کی ناقص تفتیش کے الزامات ہیں جس کیخلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دےدیا گیا۔انسپکٹر ذوالفقارکو ایس ایچ او کلر سیداں تعنیات کردیاگیا۔
تازہ ترین