• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صادق آبادکے علاقہ میں فائرنگ کے دوواقعات میں چھ افرادزخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق منگل کی راتٹرالی اڈہ کے قریب فرقان نامی شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد خضر الطاف ،سہیل شاہ اور واصف کوزخمی کردیا۔ ادھرزاہد محمو دسکنہ شمس آباد نے صادق آبادپولیس کوبتایا کہ گھر کے باہر گلی میں آیا جہاں عامر ، عمران عرف مانو ، چودھری اظہر نے للکارا کہ بچوں کے ساتھ لڑائی کا مزہ چکھاتے ہیں اس دوران فائرنگ اور ڈنڈے کے وار سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔
تازہ ترین