• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار) مختلف علاقوں سے دو خواتین سمیت تین افرادکواغواءکرلیاگیا۔تھانہ ویسٹریج کو عمر لعل خان نے بتایاکہ مجھے یقین ہے کہ میرے بیٹے کو امجد اور ساجد نے اغوا کر لیا ۔تھانہ ائرپورٹ کو سہیل منور نے بتایا کہ زاہد مسیح نے میری بیوی (ہ)بی بی کو اغواء کر لیا۔ تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے جی نائن ون سے عبدالمنان کے گھر میں رہائش پذیر اٹھارہ سالہ ملازمہ س کو اغواہ کر لیا گیا ۔ مدعی مقدمہ نے دستغیر پر اغواء کا الزام لگا یا ۔
تازہ ترین