• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نابینا افرا د کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور(کرائم رپورٹر ،وقائع نگار خصوصی) فیصل چوک مال روڑ پر نابینا افراد کا دھرنادوسرے روز بھی جاری رہا، نابینا ملازمین کا کہنا ہے کہ تمام ملازمین کو سکیل کے مطابق ریگولر کیا جائے۔مظاہرین نے فیصل چوک کو چاروں اطراف سے بند کر دیا۔گزشتہ روز ڈی سی لاہور اصغر جوئیہ مذاکرات کے لیے مال روڈ پہنچے مگر مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کر دیا۔
تازہ ترین