• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کا کام31دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر )چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو حکم دیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیڈ لائن میں تین ماہ کی توسیع کے بعد صوبے میں بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کا کام31دسمبر تک ہر صورت مکمل کر لیا جائے۔یہ ہدایت انہوں نےسول سیکرٹریٹ میں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔
تازہ ترین