• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیشن برائے خواتین کے ایک وفد نے اسمبلی کی کارروائی دیکھی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کمیشن برائے خواتین کے ایک وفد اور سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر عثمان بادینی نے منگل کو بلوچستان اسمبلی کی کارروائی دیکھی، مہمانوں کی گیلری پہنچنے پر اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ،بی این پی کے ثنا بلوچ، اختر لانگو، ایچ ڈی پی کے قادر علی نائل اور بی ائے پی کے دنیش کمار نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
تازہ ترین