• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو میر عارف جان محمد حسنی، انجینئر زمرک خان، میر ضیا لانگو،سردار سرفراز چاکر ڈومکی ، نوابزادہ گہرام بگٹی، یونس عزیز زہری، مکھی شام لعل ، ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور فریدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔
تازہ ترین