• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشک: مسلح افراد کاگھر پر حملہ، خاتون جاں بحق

کوئٹہ(آن لائن)واشک میں مسلح افرادنے ایک گھر پر حملہ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے بیرونٹ کے مقام پر مسلح افراد برکت علی نامی شخص کے گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میںایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔
تازہ ترین