• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعبہ کمیونی کیشن سٹڈیز میں لائبریری کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریاشعبہ کمیونی کیشن سٹڈیز میں مولانا ظفر علی خان لائبریری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے ڈیجیٹل لائبریری اور سمعی و بصری وسائل کے ساتھ طالب علموں کے ذ ہنی افق کو کشادہ کرنے کی کاوشوں کو سراہا۔
تازہ ترین