• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس اور جے ٹی ٹی کا سرچ آپریشن ،سرچ آپریشن تھانہ مخدوم رشید اور تھانہ بستی ملوک کے علاقوں فیروز پور، چک 4T، 6T اور پل 18 میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 3 ویپن برآمد کئے گئے- سرچ آپریشن کے دوران 72 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ملزمان سے تفتیش جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے۔
تازہ ترین