• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا کے پنشنرز کا اجلاس28اکتوبر کو طلب

پشاور(نمائندہ خصوصی) آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر فدا محمد درانی نے تمام اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس28اکتوبر کو 10بجے صبح گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1چارسدہ میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے گروپ انشورنس کے فیصلوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں احتجاج کا فیصلہ کیا جائے گا ۔
تازہ ترین