• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ جاپان کا 24 رکنی وفد فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں شرکت کریگا

ٹوکیو ، جاپان (عرفان صدیقی ) ن لیگ جاپان کا اجلاس ٹوکیو میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ میاں نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ن لیگ جاپان کا24رکنی وفد مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں شرکت کرے گا، اس حوالے سے ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ 24 رکنی وفد27 اکتوبر کو اسلام اباد پہنچے گا اور پارٹی پالیسی کے عین مطابق آزادی مارچ میں شریک ہوگا۔

تازہ ترین