• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کالونی، شوہر نے بیوی کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) محمود آباد کے علاقے کشمیر کالونی سیکٹر اے گلی نمبر 08مکان نمبر 486میں شوہر نے چھریوں کی وار سے بیوی کو زخمی کرتے ہوئے اپنےگلے پر بھی چھری پھیر لی اور شدید زخمی ہوگیا ، جن کو طبی امدادکے لئےجناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر زخمی میاں بیوی کی شناخت 36سالہ شوکت ولد نور محمد اور 33سالہ روبینہ کھوکھر کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

تازہ ترین