• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید محمد مجتبیٰ و پسران کی جانب سے سالانہ مجلس عزا

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق چہلم شہدائے کربلا کے سلسلے میں سالانہ مجلس عزا سید محمد مجتبیٰ و پسران کی جانب سے مجلس بمقام B-10 بلاک20-انچولی سوسائٹی میں جمعہ 18؍اکتوبر شب ساڑھے 8بجے منعقد ہوگی۔ مجلس سے خطاب ذاکر اہلبیت شاکر حسین زیدی کریں گے جبکہ انجمن سجادیہ انجمن بیمار کربلا نوحہ خوانی کرے گی۔

تازہ ترین