• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک نصیر احمد کی وفات پر مرکزی جماعت اہلسنت یوکے، کے قائدین کی تعزیت

لندن(پ ر) مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کےمرکزی قائدین برطانیہ و یورپ کے ممتاز علمائے کرام مشائخ عظام علامہ مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر گیلانی، علامہ پروفیسر سید احمد حسین ترمذی، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، پیرسید صابر حسین گیلانی، علامہ صاحبزادہ سید مظہرحسین گیلانی، علامہ برکات احمد چشتی، علامہ مفتی عبدالرحمٰن نقشبندی، علامہ مفتی محمد خان قادری، علامہ صاحب زادہ محمد رفیق چشتی، علامہ حافظ نذیراحمد مہروی، علامہ حافظ محمد فاروق چشتی، علامہ قاری واجد حسین چشتی، علامہ قاری تجمل حسین، علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، علامہ ساجد لطیف قادری، الحاج خلیفہ عبدالرحمٰن قادری، صاحبزادہ علامہ زین العابدین، علامہ صاحبزادہ سید حیدر شاہ، علامہ صاحبزادہ قاضی ضیاء، المصطفیٰ چشتی، علامہ حسنات احمد چشتی، علامہ حافظ محمد افضل چشتی، علامہ حافظ شاہ محمد چشتی، علامہ انعام الحق قادری، حافظ اشتیاق حسین قادری، مولانا قاری محمد کامران،مولانا نثار احمد قادری نے علامہ حافظ نیاز احمد صدیقی، علامہ حافظ محمد ریاض قادری کے بھائی ملک نصیر احمد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت اورجملہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین