• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی جوڑے کا دورہ کرکٹ اکیڈمی، سرفراز نظرانداز، اظہر علی مدعو

کراچی(عبدالماجد بھٹی/ اسٹاف رپورٹر) مصباح الحق کی فیصل آباد میں کپتان سرفراز احمد سے کوئی ملاقات بدھ تک طے نہیں تھی۔ پی سی بی نے بھی برطانوی شاہی جوڑے کے قومی اکیڈمی کے دورے کے موقع پر سرفراز احمد کو نظر انداز کرکے اظہر علی کو مدعو کیا ہے۔ سرفراز احمد فیصل آباد کے پانچ ستاروں والے ہوٹل میں موجود ہوں گے لیکن دس بجے ہونے والی میٹنگ میں انہیں طلب نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین