• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)بغیر وارنٹی،نشہ آور ادویات کا ریکارڈ اور فارماسسٹ کی عدم موجودگی پرچھ میڈیکل سٹورز کے چالان کردیئے گئے۔ ڈرگ کنٹرولر نوید انور اور جواد احسن کی سربراہی میں ٹیموں نے ڈھیری حسن آباد میں دانیال میڈیکل سٹور اور عامر فارمیسی،غوثیہ چوک میں مدینہ فارمیسی، خیابان سرسید میں خیابان فارمیسی، پیرودھائی میں بلال کیمسٹ اور ملک فارمیسی کے چالان کئے۔
تازہ ترین